ڈنڈی کا تلا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Dandi ka tala meanings and details

ڈنڈی کا تلا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈَن + ڈی + کا + تُلا }

تفصیلات

iپراکرت سے ماخوذ اسم |ڈنڈی| کے ساتھ سنسکرت حرف اضافت |کا| اور سنسکرت سے ماخوذ اسم |تلا| سے مرکب |ڈنڈی کا تلا| اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٩ء کو "شمع" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

ڈنڈی کا تلا کے معنی

١ - پورا تلا ہوا، دیانت سے تلا ہوا، پورے وزن کا۔

"جہیز ہم کو ملا تھا دیکھنے والوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئی تھیں، ایک ایک جوڑے پر ڈنڈی کا تلا دس دس سیر مصالحہ ٹکا ہوا تھا۔" (١٩٣٩ء، شمع، ٢٨٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!