ڈھلائی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Dhalai meanings and details

ڈھلائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈَھلا + ای }

تفصیلات

iپراکرت زبان سے ماخوذ فعل لازم |ڈھلنا| کے فعل امر |ڈھل| کے آگے |ا| زائد لگانے کے بعد |ئی| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٥ء کو "یادگر دہلی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["آہَن گَری","دھَات کی ڈھَلی ہُوئی شَے","گھَڑَ ت"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : ڈَھلائِیاں[ڈَھلا + اِیاں]
  • جمع غیر ندائی : ڈَھلائِیوں[ڈَھلا + اِیوں (و مجہول)]

ڈھلائی کے معنی

١ - دھات کے برتن یا اوزار وغیرہ بنانے کا عمل، ڈھلت۔

"آلات اور پُرزوں وغیرہ کے لیے ڈھلائی کے کام کی بہت زیادہ ضرورت پڑتی رہتی ہے۔" (١٩٦٦ء، رسالۂ کارگر، مئی، ٢٥)

٢ - [ اسم معاوضہ ] ڈھلوانے کی اُجرت۔ (ماخوذ: نوراللغات))

ڈھلائی کے جملے اور مرکبات

ڈھلائی گھر

ڈھلائی or Dhalai english Translation

the act of castingor moulding; the cost of castingcarriagecarriage ; transportationcharges for itcharges for it ; carriagetransportation

محاورات

  • نو کی لکڑی تیری ڈھلائی
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!