گریٹ کے معنی
گریٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گِریٹ (ی مجہول) }
تفصیلات
iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٦ء کو "حیات سعدی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]
Great گِریٹ
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
گریٹ کے معنی
١ - بڑا، عظیم
"بڑے خوش نصیب ہو یار جو ایسی بیوی پائی ہے، بڑی گریٹ عورت ہے تمہاری بیوی۔" (١٩٨٩ء، خوشبو کے جزیرے، ٩٨)
گریٹ english meaning
Great