ژند کے معنی

ژند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ژَنْد }

تفصیلات

iاصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے۔ عربی میں |زند| کے تلفظ سے ملتا ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥٤ء کو "دیوان ذوق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بخارا کے علاقے میں ایک مقام","پارسیوں کی مقدس کتاب","پھٹا ہوا کپڑا","توران کا ایک پہلوان","خرقۂ کہنہ","خرقۂ کُہنہ","زرتشت کی مذہبی کتاب کا نام","زرتشت کے زمانے کی فارسی","قدیم فارسی زبان","وہ زبان جو زردشت کے زمانے میں بولی جاتی تھی اور جس میں کتاب ژندواستا لکھی ہوئی ہے"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

ژند کے معنی

١ - زرتشت کی مذہبی کتاب کا نام۔

 حسن ایمان کا یہ کردار کا ہر نقش جمیل ژندو پاژند کی مانند خجستہ آیات (١٩٦٢ء، ہفت کشور، ٢١٦)

٢ - قدیم فارسی زبان، زرتشت کے زمانے کی فارسی۔

"اگر عربی زبان کے علم ادب اور علوم وفنون میں الفاظ جدیدہ شامل ہونے بند ہو جاتے تو وہ بھی مثل عبرانی و سنسکرت و ژند کے مردہ زبان ہو جاتی۔" (١٩٣٥ء، چند ہم عصر، ٢٩٥)

٣ - عظیم، بزرگ، ضعیف۔ (فرہنگ آصفیہ، فرہنگ آنندراج)۔

٤ - دلق، خرقہ کہنہ، گدڑی، پھٹا ہوا کپڑا۔ (فرہنگ آصفیہ، فرہنگ آنندراج)۔

ژند کے جملے اور مرکبات

ژند بافی, ژند باف, ژند اوستا

ژند english meaning

Chief Justice [A ~ SING. قاضی]hugemumotholdragsworn-out

Related Words of "ژند":