ژند باف کے معنی
ژند باف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ژَنْد + باف }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |ژند| کے ساتھ فارسی مصدر |بافتن| سے صیغۂ امر |باف| لگانے سے مرکب |ژند باف| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٦ء کو "نظم طباطبائی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
ژند باف کے معنی
١ - بلبل، قمری، طائر نواسنج، خوش الحان پرند۔
کہتی ہے شاخ نارون ہے وقت دور سانگیں اے ژند باقان چمن ہاں کوئی صورت دلنشیں (١٩١٦ء، نظم طباطبائی، ١٦)