کارک کے معنی

کارک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کارْک }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٣٧ء کو "ستہ شمسیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بنانے والا","پیدا کرنے والا","حالت اسمیہ","شاہ بلوط کا درخت","شاہ بلوط کی چھال","مرکبات کے آخر میں استعمال ہوتا ہے","کام (علم صرف)"]

Cork کارْک

اسم

اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث - واحد )

کارک کے معنی

١ - بلوط کی قسم کے ایک درخت کی چھال جس کو خشک کر کے خاص طریقے سے جوش دیتے ہیں، اس کی پرتیں استر کاری اور نازک اشیاء کے بچاؤ کے لیے درمیان میں رکھی جاتی ہیں۔

"ان کی ٹہنیوں پر کارک کا ایک محامظتی غلاف تیار ہوتا ہے۔" (١٩٨٠ء، مبادی نباتیات، ٨١١:٢)

٢ - بوتل کی ڈاٹ جو کارک کی بنی ہوئی ہوتی ہے۔

"ایک شگاف دار کارک کو اس طرح گزاریں کہ اس کا کچھ حصہ بوتل کے اندر اور کچھ حصّہ باہر رہے۔" (١٩٨٥ء، حیاتیات، ١٤٧)

کارک english meaning

drinkingeatinghoney-likesweet [P]

Related Words of "کارک":