کاہن کے معنی

کاہن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کا + ہِن }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم فاعل ہے۔ عربی سے اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨١٠ء کو "اخوان الصفا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پیشیں گوئی کرنا","پیشیں گو","غیب گو","غیب کی خبریں بتانے والا خصوصاً جِنَوں سے معلوم کرکے","فال گو","مخبرِ غیب"]

کہن کاہِن

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جنسِ مخالف : کاہِنَہ[کا + ہِنَہ]
  • جمع ندائی : کاہِنو[کا + ہِنو (واؤ مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : کاہِنوں[کا + ہِنوں (واؤ مجہول)]

کاہن کے معنی

١ - فال نکالنے والا، پیش گوئی کرنے والا، شگونی، قیافہ شناس، نجومی غیب کی خبر بتانے والا۔

 کاہن و قائف و عرّاف کی باتیں ہیں دغا ربِّ کعبہ کی قسم ہیں یہ منجم جھوٹے (١٩٧٥ء، خروش خم، ١٢٦)

٢ - [ نصاری ] نصرانیوں کا معلم، نصاری کے دین کا پیشوا، یہود اور بت پرستوں کے دین کا پیشوا۔

"ان علوم کی تدریس صرف مقدس مندروں میں ہوتی اور درس میں صرف کاہن اور پروہت ہی حرکت کرتے۔" (١٩٨٣ء، اردو ادب کی تحریکیں، ٦٢)

کاہن کے مترادف

ساحر

جادوگر, ساحر, مجاور, مہنت, نجومی, کَہَنَ

کاہن english meaning

Augursoothsayer; magician; Astrologer; a prophet; a priest((Plural) کہنہ ka|hanah) Soothsayer(Plural) کہنہ ka|hanah*soothsayerwizard [A]

محاورات

  • حقہ ہر کا لاڈلا رکھے سب کا مان۔ بھری سبھا میں یوں پھرے جوں گوپی میں کاہن
  • ہزار ‌ہاتھ ‌کاہن ‌کو ‌آئے

Related Words of "کاہن":