کبت کے معنی
کبت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَبِت }
تفصیلات
١ - ہندی شاعری میں چھند یا نظم کی ایک قسم جس کی ایک مخصوص تحر ہوتی ہے، شعر، نظم۔, m["ایک قسم کی ہندی نظم جیسے کبت بھاٹ کو سوہے اور کھیتی جاٹ کو","ایک قسم کے ہندی کے شعر (س کُوتا)"]
اسم
اسم نکرہ
کبت کے معنی
١ - ہندی شاعری میں چھند یا نظم کی ایک قسم جس کی ایک مخصوص تحر ہوتی ہے، شعر، نظم۔
شاعری
- گانا بجانا راگ رنگ رہے جن کبت کے ٹھاٹ سوں
کیا کوئی گمے ساقی بغیر لعنت گمت کے ٹھاٹ پر
محاورات
- بھاٹ کی سی کبت ہے
- کبت بھاٹ کے کھیتی جاٹ کی۔ کبت سو ہے بھاٹ نے اور کھیتی سو ہے جاٹ نے