کج رو کے معنی

کج رو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَج + رَو (و لین) }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |کج| کے بعد |رفتن| مصدر سے مشتق صیغہ امر |رو| بطور لاحقہ فاعلی لگانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٦٥٧ء کو "گلشن عشتق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بے راہ","غلط رُو","گم راہ"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

کج رو کے معنی

١ - کج رفتار، ٹیڑھی چال چلنے والا، ناہنجار (آسمان کی صفت)۔

"جو عموماً خالص فطری انسان کی بجائے فرسٹریٹڈ کجرو فطری انسان سے دوچار ہوتے ہیں۔" (١٩٧٣ء، ممتاز شیریں، منٹو نوری نہ ناری، ٤٩)

شاعری

  • فلک کج رو کے بت مہ نو کمان چاق دستا ہے
    قضا کا تیرے کر بہت ہنر میں طاق دستا ہے

محاورات

  • کج روی اختیار کرنا

Related Words of "کج رو":