کرسمس کے معنی
کرسمس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کِرِس + مَس }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے ماخذ معانی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٢١ء کو "کلیاتِ اکبر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک تیوہار جو حضرت عیسٰے کی پیدائش کے دن ٢٥ دسمبر کو منایا جاتا ہے","بڑا دن","عيسائيوں کي عيد","عید نصاریٰ","عیسائیوں کا بڑا دن","یوم کرسمس"]
Chrismas کِرِسْمَس
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
کرسمس کے معنی
١ - عیسائیوں کا ایک تہوار جو حضرت عیسٰی کی پیدائش کے دن (25 دسمبر) کو منایا جاتا ہے۔
"میرا مطلب ہے، اپنی اسٹیٹ پہنچ جاؤں گی، کرسمس کے لیے۔" (١٩٨١ء، چلتا مسافر، ٢٤٩)
کرسمس کے جملے اور مرکبات
کرسمس ٹری, کرسمس کارڈ, کرسمس ڈے
کرسمس english meaning
christmas