کرم خور کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word karam-khor meanings and details

کرم خور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کِرْم + خور (و مجہول) }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم نکرہ |کرم| کے بعد |خوردن| مصدر سے مشتق صیغہ امر |خور| بطور لاحقہ فاعلی لانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٩٧ء کو "سیرِ پرند" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : کِرْم خوروں[کِرْم + خو (و مجہول) + روں (و مجہول)]

کرم خور کے معنی

١ - کیڑے کھانے والا۔

"کرم خور پودے سبز ہوتے ہیں اور اپنی غذا خود تیار کر سکتے ہیں۔" (١٩٦٦ء، مبادی نباتات، ٧٣٢:٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!