کرم کتابی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Karam Kitaabi meanings and details

کرم کتابی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کِر + مے + کِتا + بی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم نکرہ |کرم| کو کسرہ صفت کے ذریعے عربی زبان سے ماخوذ صفت کتابی کے ساتھ ملانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٣٦ء کو "بانگ درا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

کرم کتابی کے معنی

١ - کتاب کا کیڑا، کتاب کو چاٹ جانے والا کیڑا؛ (مجازاً) مطالعے میں ڈوبا رہنے والا، کتابوں کا ہمہ وقت مطالعہ کرنے والا۔

 بندۂ تخمین و ظن، کرمِ کتابی نہ بن عشق سراپا حضور علم سراپا حجاب! (١٩٣٦ء، ضربِ کلیم، ١٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!