کرکٹ کے معنی
کرکٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کِر + کِٹ }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٩٤ء کو "مکاتیب شبلی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(کھلانا ۔ کھیلنا۔ ہونا کے ساتھ)","اردو میں کوڑا کرکٹ کی ترکیب سے مستعمل ہے","ایک کھیل جسے گیند اور بلّے کے ساتھ کھیلتے ہیں۔ دونوں طرف تین تین وکٹیں بائیس گز کے فاصلے پر گڑی ہوتی ہیں۔ دونوں طرف دو کھیلنے والے ہوتے ہیں اور گیارہ آدمی فیلڈ کرنے والے ہوتے ہیں۔ ان میں سے ایک گیند پھینکتا ہے","چوکاں بازی","خس و خاشاک","گوے چوگاں","گھاس پھوس","گیند بلا","گیند بلے کا کھیل","کوڑے کا مترادف"]
Cricket کِرْکِٹ
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
کرکٹ کے معنی
"پہلے کرکٹ غریبوں اور متوسط طبقے تک محدود تھی۔" (١٩٨٥ء، کرکٹ، ١٦)
کرکٹ کے جملے اور مرکبات
کرکٹ اسٹیڈیم, کرکٹ بال, کرکٹ ٹیم, کرکٹ بورڈ, کرکٹ سیریز, کرکٹ میچ
کرکٹ english meaning
cricket
شاعری
- صفایئ آن دنداں دیکھ کرکٹ کٹ گئے موتی
نسے جو ہر دکھائے آپ نے تیغ تبسم سے
محاورات
- کوڑا کرکٹ سمجھنا