کسری کے معنی
کسری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کِس + را }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |خسرو| کا معرب ہے۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨١٠ء کو "کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
کسری کے معنی
١ - شاہانِ عجم کا لقب، بادشاہ، ایران کے قدیم بادشاہوں کا لقب۔
تیری ٹھوکر پر نچھاور قیصروکسریٰ کے تاج تیرے در پر آرہا تھا بادشوں کا خراج (١٩٧٩ء، سلہٹ میں اردو، ٢٣٥)
کسری english meaning
["an emperor; the surname of several kings of Persia","Chosroes","Cyrus (Kisra is commonly applied to Nushirvan the just","who lived in the time of Justinian."]