کسٹمر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word customer meanings and details

کسٹمر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَس + ٹَمَر }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٩١ء کو "افکار" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]

Customer کَسْٹَمَر

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : کَسْٹْمَروں[کَسْٹ + مَروں (واؤ مجہول)]

کسٹمر کے معنی

١ - [ خریداری ] دکان پر خریداری کے لیے آنے والا، خریدار، گاہک۔

"وہ اس جوان کی شخصیت کے حصار میں مفید رہی لیکن ہی لمحے کسی کسٹمر کے آنے سے اپنی سوچ سے واپس آگئی۔" (١٩٩١ء، افکار، کراچی، جون، ٥١)

کسٹمر or customer english Translation

Customer

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!