کسی کے معنی
کسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کس + سی }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٧٢ء کو "عطر مجموعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(س کِرش۔ کھینچنا)","(علامت تنکیر) کوئی آدمی چیز یا بات","ایک پیمانہ جو دو قدم کے برابر ہوتا ہے","چھوٹا پھاوڑہ","رقیب یا عاشق کی طرف","شخص غیر معلوم کے ذکر کے لئے","شخص معلومہ","وہ شخص جس کا نام نہ لیں","کنایہ معشوق","کوئی ایک"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : کَسّیاں[کَس + سِیاں]
- جمع غیر ندائی : کَسِّیوں[کَس + سِیوں (واؤ مجہول)]
کسی کے معنی
"اپنی کسی اور درانتی سنبھالی اور اپنے کھیت کی طرف روانہ ہو گیا۔" (١٩٧٥ء، چینی لوک کہانیاں، ١٢٥)
"ایسا سنائی دیتا ہے جیسے دروازے کے باہر کھڑا گرج رہا ہے حالانکہ دور کہیں کسّی میں ہوتا ہے۔" (١٩٨٢ء، باگھ، ٢٣)
کسی کے مترادف
بیلچہ
بيلچہ, پھاوڑا, فلان, فلاں, گوڑنا, کاٹنا, کدال, کسے, کوئی, کوڑھنا, کھرپا
کسی english meaning
a hoe; a small mattocka spade; a measure equal to two paceseach pace being thirty-six fingerbreadthsmeasure across the first joints of the first and fourth fingers.any oneanyonesome onesomeone
شاعری
- باتیں ہماری یاد رہیں پھر باتیں ایسی نہ سنیئے گا
کہتے کسی کو سنیئے گا تو دیر تلک سر دھنیئے گا - شہر دل آہ عجب جائے تھی پر اس کے گئے
ایسا اُجڑا کہ کسی طرح بسایا نہ گیا - کیا کروں‘ کس سے کہوں‘ اتنا ہی بیگانہ ہے یار
سارے عالم میں نہیں پاتے کسی کا آشنا - کوئی ایسا گناہ اور نہیں!
یہ کہ کیجئے ستم کسی پر یار - بلبل کے بولنے میں سب انداز ہیں مرے
پوشیدہ کب رہی ہے کسی کی اڑائی بات - اس روئے بر فروختہ ہی سے ڈرے ہے میر
یہ آگ جا لگے گی کسی دو دماں کے بیچ - دیکھوں میں اپنی آنکھوں سے آوے مجھے قرار
اے انتظار تجھ کو کسی کا ہو انتظار - کعبہ پہنچا تو کیا ہوا اے شیخ
سعی کر ٹک پہنچ کسی دل تک - آدمی آدمی سے ملتا ہے
دل مگر کم کسی سے ملتا ہے - اپنی مجبوری بتاتا رہا روکر مجھ کو
وہ ملا بھی تو کسی اور کا ہوکر مجھ کو
محاورات
- آئے گا تو اپنے پاؤں سے‘ جائے گا کسی کے پاؤں سے
- آنکھ کسی طرف یا کسی چیز پر ہونا یا رہنا
- آنکھوں کا دیکھا دور کر کسی بھلے مانس کا کہنا کر
- آنکھیں کسی طرف کو لگنا
- اپنی چلم بھرنے کو کسی کا جھونپڑا جلانا
- اپنی عقل کے آگے کسی کو سمجھتا ہی نہیں
- اپنے آگے کسی کو نہ گننا
- الزام (وغیرہ) کسی کے سر تھوپنا
- الکسی آنا یا سوار ہونا
- ان کی خاک کی چٹکی اکسیر ہے