کم عمر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Kam-umr meanings and details
کم عمر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَم + عُمْر }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |کم| کے بعد عربی اسم |عمر| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨٨ء کو "صدیوں کی زنجیر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["خرد سال","صغر سن","صغیر سن","نو عمر","کم سن"]
اسم
صفت ذاتی
کم عمر کے معنی
١ - کم سن، چھوٹی عُمر کا 7 نو نہال، نو عمر۔
"بظاہر نہایت مناسب رشتہ تھا، شیزی کم عمر اور ناسمجھ تھی۔" (١٩٨٨ء، صدیوں کی زنجیر، ٤٧٧)
کم عمر کے مترادف
کم سن, نو عمر
اصغر, بال, بالا, جوان, چھوٹا, معمولی, نابالغ, نارسیدہ, نوجوان, نوعمر
کم عمر or Kam-umr english Translation
youngof tender years