کماؤ پوت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word kamaau poot meanings and details
کماؤ پوت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَما اُو + پُوت }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسما |کماؤ| اور |پوت| پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٢ء کو "طلسم ہوشربا" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : کَماؤُ پُوتوں[کَما + اُو + پُو + توں (و مجہول)]
کماؤ پوت کے معنی
١ - کسب معاش کرنے والا بیٹا، کمائی کرنے والا بیٹا، کما کر کھلانے والا بیٹا، سپوت۔
"بڑی بوڑھی عورتیں اس دن کماؤ پوتوں کا منہ دیکھتی ہیں آنکھ کھول کر۔" (١٩٨٥ء، بارش سنگ، ٧)