کنیر کے معنی
کنیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["ایک پودا جس کے پتے لمبے اور پُھول سفید و سرخ ہوتے ہیں۔ اس کی جڑ اور چھال زہریلی ہوتی ہے۔ پتوں کے سفوف سے پسُّو کھٹمل مرجاتے ہیں۔ لوگوں کا خیال ہے کہ اگر کنیر کا پھول کسی گھر میں ڈال دیں تو میاں بیوی میں نفاق ہوجاتا ہے","ایک تلخ اور زہریلے درخت اور اُس کے پھل کا نام جس کا پھول اکثر زرد یا سُرخ ہوتا ہے اور پھل میں سے دود سا نکلتا ہے اس کے پھل کی شکل نہایت مسخری ہے","دوم میں خشک","عوام الناس کا خیال ہے کہ جس کے گھر میں اس کا پھول ڈال دیں اُس کے ہاں آپس میں کھٹاپٹی ہوجائے"]
کنیر english meaning
["oleander"]