کنیز کے معنی
کنیز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَنِیز }نوکرانی، باندیباندی
تفصیلات
iسنسکرت زبان کے اسم و کنیک یا کنیعا سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٤٦ء کو "خاورنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پرستار زنان","زن مملوکہ"], ,
کنیک|کنیکا کَنِیز
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد ), اسم
اقسام اسم
- جمع : کَنِیزیں[کَنی + زیں (یائے مجہول)]
- جمع ندائی : کَنِیزو[کَنی + زو (واؤ مجہول)]
- جمع غیر ندائی : کَنِیزوں[کَنی + زوں (واؤ مجہول)]
- لڑکا
کنیز کے معنی
"سلطان چاہتا تو اس کو روز اول سے ہی کنیز بنا کر ڈال یتا۔" (١٩٣٩ء، افسانۂ پدمنی، ١٤١)
"یہ حقیر تحفہ . آپ قبول فرما لیجیے تو آپ کی ذرہ نوازی ہے، آپ کی کنیز، قیصر۔" (١٩٣٦ء، گرداب حیات، ٧٥)
کنیز کے مترادف
باندی, پرستار, لونڈی
اَمَہ, باندی, بندوڑ, پرستار, جاریہ, جرم, چیری, خادمہ, داسی, سُریت, لونڈی, واسی
کنیز کے جملے اور مرکبات
کنیز زادہ
کنیز english meaning
KanizKaneez
شاعری
- لازم ہےصبر وشکر تمھیں باتمیز ہو
میں شاہ کا غلام تم ان کی کنیز ہو