کونسرٹ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word concert meanings and details
کونسرٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَون (و لین) + سَرْٹ }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے ماخذ معانی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٧ء کو "میرے بھی صنم خانے" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Concert "," کَونْسَرٹ"]
اسم
اسم ظرف مکاں ( مذکر - واحد )
کونسرٹ کے معنی
١ - موسیقی کا پروگرام، موسیقی کی محفل۔
"اگلے مہینے ہمارا ایک بہت ہی گرینڈ قسم کا کنسرٹ ہونے والا ہے۔" (١٩٤٧ء، میرے بھی صنم خانے، ٤٥٥)