کٹیلا کے معنی

کٹیلا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَٹی + لا }

تفصیلات

iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم اور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٤١ء کو "دیوانِ شاکر ناجی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آب دار","ایک خار دار گھاس","ایک کانٹے دار درخت","بہادر (سپاہی)","زخم کرنے والا","لبھانے والا","کانٹے دار","کاٹ دار","کھینے والا"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث - واحد ), صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • ["جنسِ مخالف : کَٹِیلی[کٹی + لی]","واحد غیر ندائی : کَٹِیلے[کٹی + لے]","جمع : کَٹِیلے[کَٹی + لے]","جمع غیر ندائی : کَٹِیلوں[کَٹی + لوں (واؤ مجہول)]"]

کٹیلا کے معنی

["١ - ایک خار دار پودا جس کے پتوں اور شاخوں میں تیز کانٹے ہوتے ہیں اس کا پھل آنوے کے برابر بڑا ہوتا ہے اور پتے ہرے ہوتے ہیں، صورت ان کی بیگن کے پتوں کی سی ہوتی ہے طبی فوائد میں پیٹ کی بیماریوں میں مفید، بیگن کٹیری، کٹھ بیگن۔","٢ - [ نگینہ گر ] آسمان گوں فیزوزہ۔ (اصطلاحات پیشہ وراں، 62:4)","٣ - کانٹے دار مچھلی کی ایک نوع جسکے گوشت میں بہت کانٹے ہوتے ہیں۔ (اصطلاحات پیشہ وراں، 60:3)"]

["\"چمن کی مٹی سے گلاب اور بیلا بھی کھلتا ہے اور کٹیلا اور دھتورا بھی۔\" (١٩٦٥ء، تنقیدی نظریات، ٢٥٠)"]

["١ - خار دار، پُراز خار، کانٹے دار، نوک دار۔ (فرہنگ آصفیہ)۔","٢ - کاٹ دار، کاٹ کرنے والا۔","٣ - چالاک، ہو شیار کاٹ کرنے والا، کانٹوں بھرا، چوٹ کرنے والا۔","٤ - کھبنے والا، لبھانے والا۔","٥ - زہر یلا پودا یا جھاڑی۔"]

["\"١٨ برس کے دوران بے شمار تازہ مطبوعات پر لکھے ہوئے بے حد کٹیلے تبصرے، جب یہ سارا دفینہ بر آمد ہوا تو . احساس بھی . پیدا ہونے لگا۔\" (١٩٨٦ء، فکشن، فن اور فلسفہ، ١٠)"," بات کے ترچھے اور کٹیلے ہیں دل کے لینے کو سب ہٹیلے ہیں (١٨٣٠ء، کلیات نظیر،٢، ٧٨:٢)","\"اس کی آنکھوں میں کاجل بڑا کٹیلا لگ رہا ہے۔\" (١٩٦٩ء، افسانہ کر دیا، ٢٣٦)"," کٹیلوں کو گر ڈھونڈے کوئی بشر تو غار و جبل میں وہ آئیں نظر (١٨٩٣ء، صدق البیان، ٤٣)"]

کٹیلا کے مترادف

تیز, قاطع

آبدار, برّاں, پُرازخانہ, تیز, تیکھا, چالاک, چست, خاردار, زہریلا, قاتل, قاطع, نوکدار, نکیلا

کٹیلا کے جملے اور مرکبات

کٹیلاپن

کٹیلا english meaning

thornyprickly; piercingpenetratingcuttingkillingfascinating (glance); sharp; corrosive; virulent; activebrave (soldier or army)(F. کٹیلی kati|li) Piercingcharmingsharp-edged

شاعری

  • ناجی اس سیں چھپے نہ کوئی چوری
    ہے کٹیلا چیل بڑا چھندی

Related Words of "کٹیلا":