کچیا کے معنی
کچیا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["(کچا سے)","وہ شخص جو ذرا سے خوف کے باعث اپنے ارادے سے باز رہ جائے","وہ شخص جو ذرا سے خوف کے باعث اپنے ارادے سے باز رہ جائے بودا ڈرپوک بُزدل کچ والا کم حوصلہ","کچ دلا","کم حوصلہ"]

اگر مینہ زور سے برسا تو گل جائیں گی دیواریں کہ اینٹیں ساری کچی ہیں بشیر احمد کے بَھٹّے کی (١٩٣٧ء، چمنستان، ١٥٧)
"جتنی کھجوریں کچی پکی کاٹری کھدری گری ہیں. رومال میں باندھ لی تھیں۔" (١٩٢٤ء، خلیل خان فاختہ، ٥٥:١)
"سیشن جج نے مقدمے کے حالات سنے اور فیصلہ پڑھا تو کچی پیشی میں ہی مقدمہ خارج کر دیا۔" (١٩٥٨ء، ناقابل فراموش، ٣٩٩)
"لکڑی کی جگہ کچی دھات کو اہمیت حاصل ہے۔" (١٩٨٤ء، جدید عالمی معراشی جغرافیہ، ٦٦)
"کچی شراب کے نشے میں دھت جوان اور بوڑھے جھوم جھوم کر رقص کریں گے۔" (١٩٩٠ء، چار دیواری، ٨)