کڑی آزمائش

{ کَڑی + آز + ما + اِش }

تفصیلات

iپراکرت سے ماخوذ صفت |کڑی| کے بعد فارسی مصدر |آزمودن| سے حاصل مصدر |آزمائش| لانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٩١ء کو "افکار" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : کَڑی آزْمائِشیں[کَڑی + آز + ما + اِشیں (ی مجہول)]

کڑی آزمائش کے معنی

١ - سخت امتحان، سخت مشکل مرحلہ، آزمائش کی گھڑی۔

"بند کمرے میں گھنٹوں تنہا بند رہنے کی سزا بھگتنی پڑے گی، کڑی آزمائش ہے۔" (١٩٩١ء، افکار، کراچی، جون، ٥٧)