کینال
{ کے (ی لین) + نال }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے ماخذ معانی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٩٦٩ء کو "جنگ، کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Canal "," کَینال"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : کَینالْز[کے (ی لین) + نالْز]
کینال کے معنی
١ - نہر
"سیٹھارجہ سے تین کلومیٹر کے فاصلے پر روہڑی کینال . میں شگاف پڑ گیا۔" (١٩٩٢ء، جنگ، کراچی، ٣ / اکتوبر، ١)