ہجر کے معنی

ہجر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ہِجَر }

تفصیلات

١ - جدائی، مفارقت۔, m["جدا ہونا"]

اسم

اسم کیفیت

ہجر کے معنی

١ - جدائی، مفارقت۔

ہجر english meaning

(ped. haj|r)separation from beloved

شاعری

  • ہجر کی ایک آن میں دل کا ٹھکانا ہوگیا
    ہر زماں ملتے تھے باہم سوز مانا ہوگیا
  • اتنی گزری جو ترے ہجر میں سو اس کے سبب
    صبر مرحوم عجب مونس تنہائی تھا
  • لب پہ شیون مژہ پر خون و نگہ میں اک یاس
    دن گیا ہجر کا جس ڈھنگ سے شب مت پوچھو
  • اندوہ وصل و ہجر نے عالم کھپا دیا
    ان دو ہی منزلوں میں بہت یار تھک گئے
  • کیا تھا جابجا رنگیں لہو تجھ ہجر میں رو کر
    گریباں میر کا دیکھا مگر گلچیں کا داماں ہے
  • تن ہجر میں اس یار کے رنجور ہوا ہے
    بے طاقتی دل کو بھی مقدور ہوا ہے
  • دل منافق تھا شبِ ہجر میں سویا کیسا
    اور جب تجھ سے ملا ٹوٹ کے رویا کیسا
  • ریل کی سیٹی میں کیسے ہجر کی تمہید تھی
    اس کو رخصت کرکے گھر لوٹے تو اندازہ ہوا
  • صدمۂ ہجر میں تو بھی ہے برابر کا شریک
    یہ الگ بات‘ تجھے تابِ شکیبائی ہے
  • کسی کے ہجر کا چھلاّ کسی وصال کی چھاپ
    بچھڑ کے مجھ سے تجھے کیا ملا دکھا تو سہی!

Related Words of "ہجر":