آش کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word aash meanings and details

آش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آش }

تفصیلات

١ - اناج یا گوشت کی رقیق غذا : گندم کا دلیا جو گوشت میں پکایا جائے، یخنی، شوربا، حریرہ وغیرہ۔, m["اشیائے مشروبہ","پتلی چیز","پتلی غذا","جیسے شوربہ","دال دلیا","روکھی سوکھی","شوربا گیہوں کو پتلا پکا کر اس میں پکا ہُوا گوشت ملاتے ہیں","نان جویں","وہ غذا جسے آسانی سے پی سکیں","کھانے کی چیز"]

اسم

اسم نکرہ

آش کے معنی

١ - اناج یا گوشت کی رقیق غذا : گندم کا دلیا جو گوشت میں پکایا جائے، یخنی، شوربا، حریرہ وغیرہ۔

آش کے جملے اور مرکبات

آش پز, آش بلائے, آش جو, آش بلاؤ

آش or aash english Translation

Meatvictualsviands; soupbrothgruelpottage; pastestarchsize.

شاعری

  • کیا عیسیٰ نے مجکو نوش جاں کرخون دل اپنا
    مریض عشق کی بھتر غذا یہ آش ہے گویا
  • پانی کسوسے مانگ پیا میں کسوسے آش
    اس وافعے سے آگے اجل پہنچی ہوتی کاش
  • آش بغرابہ مار بھی کھاوے
    اس میں گویوغرا نکل جاوے
  • سب اپنا کام کرتی تھیں خود دختر نبی
    گھر میں نہ آش پز تھا نہ جاروب کش کوئی
  • مجھ کو باورچی یوں دھراتے ہیں
    رہ ترے آش کیا پکاتے ہیں
  • اور جو کھانے کی لگے س کو لو
    کچھ نہ اسے دیجے بجز آش جو
  • آپ سے جن کو گرم پاتے ہیں
    واں مری آش کو پکاتے ہیں
  • آش بغراپہ مار بھی کھاوے
    اس میں گو بوغرانک جاوے

محاورات

  • آب و آتش راچہ آشنائی
  • آشفتہ کر دینا
  • آشفتہ ہوجانا یا ہونا
  • آشنا نہ رہنا
  • آشنائی پیدا کرنا (متعدی) ہونا
  • آشنائی جاتی رہنا
  • آشنائی چھوڑ دینا
  • آشنائی لگنا
  • آشنائی کرنا آسان نباہنا مشکل
  • آشنائی کرنا۔ لگانا (متعدی) لگنا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!