جیم کے معنی
جیم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جَیم (ی لین) }{ جِیم }
تفصیلات
١ - پانی پینے کا برتن۔, iاردو زبان کا حرف تہجی |ج| کا تلفظ |جیم| بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٤٥ء کو "مطلع العلوم" میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم
اسم نکرہ, اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جیم کے معنی
"اگر حرف آخر بھی (ی) ہی ہو تو اس کو معروف بنا کر ایک جیم بڑھا دیتے ہیں۔" (١٩٦١ء، افعال مرکبہ، ٨٤)
"جب کسی کا مطلب پورا کرنا منظور ہوتا تھا تو زمانۂ شاہی میں اس کے کاغذ پر جیم بناتے تھے یعنی جاری نمایند۔" (١٨٧٢ء، عطر مجموعہ، ١٨٨:١)
"جیم: مست اونٹ اس کے معنی ہیں اور جیم تازی کہتے ہیں۔" (١٨٤٥ء، مطلع العلوم، ٢٢٠)
جیم کے جملے اور مرکبات
جیم خانہ
جیم english meaning
pronunciation of letter "jim"; a proper name