اجر کے معنی

اجر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَجْر }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مصدر اور اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ اصل تلفظ |اجر| ہے اور قدما نے |اَجَر| بھی استعمال کیا۔ سب سے پہلے "سب رس" میں ١٦٣٥ء کو مستعمل ملتا ہے۔, m["عوض","اَ۔ نہ۔ جری بوڑھا ہونا","اف: پانا، دینا، ملنا، ہونا","بوڑھا نہ ہونے والا","تیز رفتار","ثواب یا نیک کاموں کا عوض (پانا۔ ملنا۔ دینا کے ساتھ)","جزاے خیر","خدا کا ایک نام","ہمیشہ جوان رہنے والا","ہمیشہ رہنے والا"]

اجر اَجْر

اسم

اسم حاصل مصدر ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : اُجُور[اُجُور]
  • جمع غیر ندائی : اَجْروں[اَج + روں (و مجہول)]

اجر کے معنی

١ - صلہ، انعام، بدلہ، پھل، اجرت

 چوبھے پاؤں میں مومن کے کانٹا اگر گنہ اک جھڑے اک نیکی اجر (١٧٦٩ء، آخر گشت، ٨٨)

٢ - ثواب، جزائے خیر۔

"صبر اگر نیت کر کے کیا جائے تو بڑا اجر دلواتا ہے۔" (١٩١٥ء، سی پارہ دل، ١٩٧)

اجر کے جملے اور مرکبات

اجر جائز, اجر کریم, اجرمثل, اجرمسمی

اجر english meaning

recompensecompensationrewardremunerationreturnrequitalretribution; costpricehirefarepayfee; not liable to decay or old ageimperishable; young; vigorous; firmimmovablea leprous (man)an epithet of Godclean handsome (man)ever youngGuerdonimmoveableimperishableimpreishableRemunerationretributionreward (for good or bad actions.)Undecayable

شاعری

  • عشق کا اجر ہے دلِ رُسوا
    پارسائی‘ عذابِ دانائی
  • اجر تو صبر کے جلو میں ہے
    موجِ دریا میں، تشنگی میں نہیں
  • لکھیں ہیں اجر میں اس کے فرشتوں نے دفتر
    ہر ایک خیر کی تیرے ہے ایک جزا اور ہی
  • مشاہدات میں وہمِ ذلیل کو کیا دخل
    یقین اجر میں صبر جمیل کو کیا دخل
  • پہونچا دے جو کوثر پہ رفاقت ہے وہ کس کی
    جو اجر رسالت ہے مودت ہے وہ کس کی
  • لکھیں ہیں اجر میں اس کے فرشتوں نے دفتر
    ہر ایک خیر کی تیرے ہے ایک جزا اور ہی
  • بھولو نیت مجہ کوں اجر پال کا
    بھولو راج مارک سو بیتال کا

محاورات

  • ات تو بوا باجرا بھائی جت ہووے تھل کی مکتائی
  • اجرت کا خواہاں ہونا
  • ایسے اوت ریواڑی (- نواڑے) جائیں آٹا بیچ کے گاجر کھائیں
  • ایسے اوت ریواڑی (نواڑے) جائیں۔ آٹا بیچ کے گاجر کھائیں
  • باجرا کہے میں ہوں اکیلا۔ دو موسل سے لڑوں اکیلا۔ جو میری ناجو کچھڑی کھائے تو ترت بولتا خوش ہوجائے
  • باجرے ‌کی ‌ٹٹی ‌گجراتی تالا
  • دیکھا میر داد تیرا رمبہ۔ گاجروں کی ریل پیل ۔ روٹیوں کا چمبا
  • صبر کا اجرخدا دے ‌گا
  • گاجر ‌کی ‌پونگی ‌بجی ‌تو ‌بجی ‌نہیں ‌تو ‌توڑ ‌کھائی
  • گاجر مولی کی طرح (کاٹ کر رکھ دینا) کاٹنا

Related Words of "اجر":