اجڑ کے معنی
اجڑ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَجَڑ }{ اُج + جَڑ }
تفصیلات
١ - بغیر بنیاد کا، جس کی جڑ نہ ہو۔ قائم بالذات۔, ١ - اجڑا ہوا، ویران، برباد۔, m["اجڑا ہوا","اجڑنا کا","بغیر بنیاد کا","جس کی جڑ نہو","قایم بالذات"]
اسم
صفت ذاتی
اجڑ کے معنی
١ - بغیر بنیاد کا، جس کی جڑ نہ ہو۔ قائم بالذات۔
١ - اجڑا ہوا، ویران، برباد۔
اجڑ english meaning
DeserteddesolatecheerlessgloomyBleakelegantof good appearance or formstylish
شاعری
- ترے وسوسوں کے فشار میں، ترا شہر رنگ اجڑ گیا
مری خواہشوں کے غبار میں، مرے ماہ وسال وفا گئے! - تماشے کوں نکلتے سو گلی کوچے منے ہریک
بھلے مردونچ سوں دیکھو اجڑ گئی کی بھڑک ہوئی ہے - سارے عزیز چھٹ گئے گھر بھی اجڑ گیا
بیکس مدینہ چھوڑ کے آفت میں پڑگیا - بازار بند ہو گئے جھنڈے اکھڑے گئے
فوجیں ہوئیں تباہ محلے اجڑ گئے - کھڑے چپ ہو دیکھتے کیا مرے دل اجڑ گئے کو
وہ گنہ تو کہہ دو جس سے یہ دو خراب اولٹا - بڑی ہے شوخڑی عورت پوچھے نت ہاشمی کاں ہیں
بی بیاں میں ناؤں لے موں بھر اجڑ گئی کوں ہوا کیا خوں - اکیلی آتی ڈرتی ہوں ڈرالو کو ککر اپسیں
نشر کر کانپتی تھر تھر اجڑ گئی کوں ہوا کیا خوں - طاقت تھی جس سے دل کو وہ دولت بجھڑ گئی
میں تو یہ جانتا ہوں کہ دنیا اجڑ گئی - کتی ہوں ہاشمی تمنا بڑتے کی چو پیچ اسکیاں
اجڑ گئی کھاڑ کیا دیگی ایتا تمنا کوں ربڑا کر - رجعت پسند ہو گئے ملت کے سنگ راہ
اسلام کی اجڑ گئی کھیتی ہری بھری
محاورات
- اجڑ نگری سونا دیس
- اجڑا گھر بسنا
- اجڑا گھر بسنا دینا
- اجڑے گاؤں سے کیا ناتہ
- اجڑے گانو کا (- سے) ناتا کیا
- اجڑے ہوئے میکے میں تھی مگر وہی طنطنہ
- پیسہ دنیا سے اجڑ جانا
- جس گھر بڈے نہ بوجھئیں دیپک جلے نہ سانجھ۔ وہ گھر اجڑ جائیں گے جن کی تریا بانجھ
- سدا کے اجڑے نام بستی رام
- سو دلی اجڑگئی تو بھی سوا لاکھ ہاتھی