احمری کے معنی
احمری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَح + مَری }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مجرد کے باب سے تفضیل احمر کے ساتھ سے فارسی قاعدے کے تحت |ی| بطور لاحقۂ نسبت استعمال کی گئی ہے۔
["حمر "," اَحْمَر "," اَحْمَری"]
اسم
صفت نسبتی
احمری کے معنی
زخموں کے جسم پاک پہ گل ہائے احمری ایک ایک شاخ نخل شہادت ہری بھری (١٩١٢ء، شمیم، بیاض (ق)، ١٧)