اخیری کے معنی
اخیری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَخی + ری }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے اسم فاعل |اَخِیْر| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ نسبتی لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٩٠٠ء کو "دیوان حبیب" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["رک، آخری"]
اخر اَخِیْر اَخِیری
اسم
صفت نسبتی
اخیری کے معنی
١ - آخری، آخر کا۔
کہہ دیا کیوں تو نے ظالم لو اخیری جام ہے اور دے ساقی ابھی مرا تو نشہ خام ہے (١٩٠٠ء، دیوان حبیب، ٢٧٤)
اخیری english meaning
Last