استانی کے معنی
استانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اُس + تا + نی }
تفصیلات
iفارسی زبان کے لفظ |استاد| کا آخری |د| حذف کر کے |نی| بطور لاحقہ تانیث استعمال کیا گیا۔ اردو میں ١٨٧٤ء کو "مجالس النسا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["استاد کی بیوی","اُستاد کی بیوی","اُستاد کی بیوی (یہ لفظ ہندوستان کی ایجاد ہے۔ اور اُستاد سے بنایا گیا ہے)","خاتون جو بچوں کو لکھنا پڑھنا یا سینا پرونا سکھائے","راستہ دکھانے والی (عورت)","وہ عورت جو لکھنا پڑھنا یا کوئی کام جیسے سینا پرونا وغیرہ سکھائے","ہوشیار عورت"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جنسِ مخالف : اُسْتاد[اُس + تاد]
- جمع : اُسْتانِیاں[اُس + تا + نِیاں]
- جمع غیر ندائی : اُسْتانِیوں[اُس + تا + نِیوں]
استانی کے معنی
"ماں کا ڈر جلاد استانی کے برابر کیوں ہوتا ہے۔" (١٨٧٤ء، مجالس النسا، ١٤:١)
"آپ کی استانی کا بھی خط ملا۔" (١٨٩٦ء، زبان داغ، ٩٠)
استانی کے جملے اور مرکبات
استانی گری
استانی english meaning
schoolmistresspreceptressteacher (of readingwriting and embroidery)a closed mouth catches nothinglady teacher [~ استاد F.]lady teachers mistressmistressnothing venturenoting win
شاعری
- اللہ ہی ہے ان لڑکیوں کا فرفر بھی بنیں حد میں بھی رہیں
ہے کورس بھی ان کا اسکیمی اور پاس شدہ استانی بھی - جو استانی کی ہو دشمن
لکھے پڑھے کیا خاک وہ حشرن