اضافی کے معنی
اضافی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِضا + فی }
تفصیلات
iعربی زبان کے لفظ |اضافت| کے ساتھ بحذف |ت| فارسی قاعدے کے تحت |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگائی گئی ہے۔ اردو میں سب سے پہلے "خوب رنگ" میں بحوالہ |ادب و لسانیات" مستعمل ملتا ہے۔, m["(قانون) وہ ضابطہ جو اصلی قانون کی ٹھیک کارروائی کرانے کے لیے بنایا گیا ہو","(قواعد) وہ تعلق جو دو اسموں میں ٫اضافت، کی بنا پر ہو","اضافت کی حالت","جو اصلی مضمون کے علاوہ ہو","حقیقی یا اصلی کی ضد","ذاتی کی ضد","صفت نسبتی","نسبتی خصوصاً باپ دادا وغیرہ کی نسبت سے","نفس مضمون پر بڑھایا ہوا","وہ بات جو کسی شخص یا شے میں کسی کی نسبت سے پائی جائے"]
ضیف اِضافی
اسم
متعلق فعل, صفت نسبتی
اضافی کے معنی
["\"شکر کا اضافی کوٹہ فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔\" (روزنامہ |جنگ| کراچی، ٤٢)"]
["\"جو کچھ اضافی اظہار خیال کیا گیا ہے مجھ کو اس سے تکلیف ہوئی۔\" (١٩٢١ء، مہدی، مکاتیب مہدی، ٢٠)","اس سے بھی ان کا اضافی اور نسبتی مفہوم مقصود نہیں ہے۔\" (١٩٤٠ء، اسفار اربعہ (ترجمہ)، ٧٩٤:٢)","\"قانون کی بڑی قسمیں دو ہیں ایک کو قانون اصلی - اور دوسری کو قانون اضافی کہتے ہیں۔\" (١٨٧٦ء، شرح قانون شہادت، ٢)","\"انگریزی میں قیدیوں تک اسم کی اضافی - اور ظرفی حالتوں کا علیحدہ علیحدہ وجود نہ تھا۔\" رجوع کریں: (١٩٦٤ء، زبان کا مطالعہ، ٢٩)"]
اضافی کے مترادف
عارضی
اَضَاف, اور, زائد, زيادہ, ضمنی, غیراصلی, غیرحقیقی, فاضل, فالتو, فروعی, متعلق, مددگار, مزید, معاون, ملحق, نسبتی, وابستہ
اضافی کے جملے اور مرکبات
اضافی پھل, اضافی حقوق
اضافی english meaning
comparativeRelated having reference to
شاعری
- ایک محبت کافی ہے
باقی عمر اضافی ہے
محاورات
- اوصاف اضافی پر نہ بھولو