السی کے معنی
السی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَل + سی }
تفصیلات
١ - (نباتیات) چھوٹی چھوٹی نازک پتیوں کا ایک پودا جس میں اودے رنگ کے پھول لگتے ہیں اور جو گیہوں کے پودے سے کسی قدر چھوٹا ہوتا ہے، اس پودے کے ننھے ننھے چپٹے اور کتھئی رنگ کے بیج (جن سے تیل نکالا جاتا ہے اور انہیں پانی میں بھگونے سے لعاب نکلتا ہے)۔ کتان: تخم کتان، انگریزی: Linum linseed, m["(نباتیات) چھوٹی چھوٹی نازک پتیوں کا ایک پودا جس میں اودے رنگ کے پھول لگتے ہیں اور گیہوں کے پودے سے کسی قدر چھوٹا ہوتا ہے؛ اس پودے کے ننھے ننھے چپٹے اور کتھئی رنگ کے بیج (جن سے تیل نکالا جاتا ہے اور انھیں پانی میں بھگونے سے لعاب نکلتا ہے) کتان: تخم کتان","اس پودے کا تیل جلانے کے کام بھی آتا ہے","اس کا بیج جس کا تیل نکلتا ہے","السی کے بیجوں کا تیل","ایک پودا اور اس کے بیجوں کا نام","ایک درخت اور اس کے بیج کا نام جس کا تیل نکلتا ہے","بذرِ کتان","تخمِ کتان"]
اسم
اسم نکرہ
السی کے معنی
السی english meaning
Indolentlazylinseedsleepy
محاورات
- السی کا جھوڑا‘ نہ گدھا کھائے نہ گھوڑا
- بھری برسات میں آبدست نہ لیوے وہ بھڑوا آلستی ہے۔ بھری برسات میں نہ منہ دھووے وہ بھڑوا السیٹی ہے