امت کے معنی

امت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اُم + مَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٥٠٠ء کو "معراج العاشقین" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اُونچا اور ڈھلوان ہونا","بے انتہا","بے حد","جس کا کوئی مذہب نہ ہو","جو مذہب کی قید و بند سے آزاد ہو","خصوصاً حضور کے پیرو","گروہ جو کسی پیغمبر کا پیرو ہو (اُمّ آگے چلنا)","وہ زمین جس پر چھوٹی پہاڑیاں ہوں","ٹیڑھا ہونا","کسی پیغمبر پر ایمان لانے اور اس کی پیروی کرنے والی جماعت"]

امم اُمَّت

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : اُمَّتیں[اُم + مَتیں (ی مجہول)]
  • جمع استثنائی : اُمَم[اَم + م]
  • جمع غیر ندائی : اُمَّتوں[اُم + مَتوں (و مجہول)]

امت کے معنی

١ - کسی پیغمبر پر ایمان لانے اور اس کی پیروی کرنے والی جماعت، خصوصاً حضورۖ کے پیرو۔

 امت کا امام ابو الائمہ تبلیغ رسول کا تتمہ (١٩٢٨ء، تنظیم الحیات، ١١)

٢ - کسی خاص غیر دینی نظریے کے ماننے والوں کی جماعت، کوئی مخصوص صفت رکھنے والوں کا گروہ۔

"گورنمنٹ کی طرف سے نہیں بلکہ بقول آپ کے میری امت کی طرف سے۔" (١٩٢٣ء، مقالات ماجد، ٢١٣)

٣ - قوم، برداری۔

"دنیا میں ترک سب امتوں سے زیادہ ہیں۔" (١٨٨٣ء، طلاع المقدور، ٨٣)

امت کے مترادف

گروہ, ملت

برادری, پرکھنا, پیروکار, جتھا, جماعت, فرقہ, قوم, گروہ, لاانتہا, ملت

امت english meaning

peoplereligious sectpeople of the same religion; followers; racenation; caste; creedreligionadherentsbrethren in faithdisciplesfollowersnationslave-girl (of) [A]

شاعری

  • خلل انداز ہو کیونکر ابلیس
    ہے خدا آپ کی امت کی طرف
  • زینب نے کہا فائدہ اس صبر میں کیا ہے
    زہرا کی صدا آئی کہ امت کا بھلا ہے
  • نبی کے نواسے پہ ایتا ستم
    سب امت کے آسے پہ ایتا ستم
  • ہوا ہے آشکارا دین وایماں آجکے دن تے
    کیا ہے فیض اس دن کا شکل امت کا جاں روشن
  • پڑھیں درود نہ کیوں ان پہ ہم صلاتوں میں
    کہ بخشوالیا امت کو باتوں باتوں میں
  • شبیر ناخدائے سفینہ ہیں بے گماں
    ان کی ردا ہے کشتی امت کا بادباں
  • جو ہوتے ہیں دنیا میں عصیاں شعار
    وہی کھینچتے ہیں نہ امت کے بر
  • امت سے یہاں دل میں کدورت نہ برائی
    میراث محمد ہے یہ باطن کی صفائی
  • سب انبیا پرور تمہیں ہے اولیا رہبر تمہیں
    حیدر تمہیں صفدر تمہیں امت کے اہدا یا علی
  • مجھکو ہوتا نہ اگر بخشش امت کا خیال
    روک لیتا مجھے رستے میں یہ حر کی تھی مجال

محاورات

  • آبرو سلامت رہنا
  • آپ کی عمر کا دامن قیامت کے دامن سے بندھے
  • آثار قیامت برپا ہونا
  • اس سے خوب حجامت کرائی
  • اعمال کی شامت بھگتنا
  • اللہ سلامت رکھے
  • امتحان پاس کرنا
  • امتحان پر آنا
  • امتحان قرار پانا
  • امتحان میں پورا اترنا

Related Words of "امت":