اندوزی کے معنی
اندوزی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["اخذ کرنا","اندوختن سے(جمع کرنا)","اکٹھا کرنا","حاصل کرنا","ماقبل اسم کے مطابق معنی دیتا ہے","مرکبات میں بطورِ جزِ دوم مستعمل"]
اندوزی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
m["اخذ کرنا","اندوختن سے(جمع کرنا)","اکٹھا کرنا","حاصل کرنا","ماقبل اسم کے مطابق معنی دیتا ہے","مرکبات میں بطورِ جزِ دوم مستعمل"]
"انھوں نے براہ راست دراندوزی اور استحصال کے عمل کو فروغ بخشا تھا۔" (١٩٨٦ء، مطالعۂ اقبال کےچند پہلو، ١٧٦)
"نقادوں نے اس پر ہمیشہ یہی الزام لگایا کہ وہ لذّت اندوزی کی تلقین کرتا ہے۔" (١٩٨٥ء، سائنسی انقلاب، ٢٠٥)
"طالب علم شعر سے لذت اندوز ہو سکے۔" (١٩٨٦ء، قومی زبان، کراچی، مئی، ٢١)
وہ تجلی حقیقت جو ضلالت سوز تھی گرمی قلب محمد سے تپش اندوز تھی (١٩١٣ء، شکریہ یورپ، ٦)
کوئی مطلب موجود نہیں