باقر کے معنی
باقر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ با + قِر }بہت بڑا عالم
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد سے اسم فاعل مشتق ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨١٠ء میں |میر| کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(بَقر۔ کاٹنا)","ابو جعفرمحمد بن علی ابن الحسین کا لقب","بہت بڑا عالم","بیلوں کا گلہ","جید عالم","دُبلا پتلا","شیر نر","عالم فاضل","غذائیت سے خالی (کم کیلوریز والی خوراک / غذا )","ہلکی غذا کو بھی کہا جاتا ہے"],
بقر باقِر
اسم
صفت ذاتی ( مذکر - واحد ), اسم
اقسام اسم
- جنسِ مخالف : باقِرَہ[با + قِرَہ]
- جمع استثنائی : باقِرین[با + قِرِیْن]
- جمع غیر ندائی : باقِروں[با + قِروں (و مجہول)]
- لڑکا
باقر کے معنی
باقر علم پیمبر نے جو پائی یہ خبر رخ کیا شام کی جانب صفت نور سحر (١٩٧٤ء، مراثی نسیم، ٧٨:٢)
وارث مسند احمد ہیں جناب باقر جانشین جد امجد ہیں جناب باقر (١٩٧٤ء، مراثی نسیم، ٧٥:٢)
باقر کے جملے اور مرکبات
باقرخانی
باقر english meaning
abounding in richness and sciencedeeplyleanedto spend every farthingBaqir
شاعری
- یہ ہے وہ عزا خانہ کہ جس کا بانی
ہمنام ہے باقر علوم دیں کا - نصیب لطف نہ باقر کا ہو جو جھوٹا ہوں
دوچار حشر میں آفت سے ہوں جو ایسا ہوں - باقر علی خیالئے گاتے ہیں جب خیال
زہرہ کو مشتری کو ہے آتا فلک پہ حال