باق کے معنی

باق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ باق }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد سے مشتق اسم فاعل |باقی| کی تخفیف ہے۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ عام طور پر مرکبات میں بطور لاحقہ استعمال کیا جاتا ہے جیسے : بے باق، ١٨٩١ء میں "کنزالآخرۃ" میں مستعمل ملتا ہے۔

["بقی "," باقی "," باق"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

باق کے معنی

١ - موجود، برقرار، قائم، بچا ہوا، رہا ہوا۔

 مثل اخ یا سدس کل یا ثلث باق ان میں جو افضل ہو وہ لے بے شقاق (١٨٩١ء، کنزالآخرۃ، ١٧٣)

Related Words of "باق":