برداں کے معنی
برداں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m[]
برداں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
m[]
"جلوس کے ساتھ سواری نکلا کرتی تھی، آب بردار جھنڈی بردار، عصا بردار تلنگے سپاہی. سواری کے ساتھ رہتے تھے۔" (١٩٢٦ء، حیات فریاد، ٦٢)
کہیں کس منہ سے اپنا آئینہ بردار رہنے دیں تمنا ہے غلامی میں ہمیں سرکار رہنے دیں (گفتار بیخود، ١٩٠٥ء، ٩)
"راقم کا آبائی پیشہ قلعداری ہے نہ قلم داری۔" (١٩٠٤ء، پولو (دیباچہ)، ٣)
"کیا تم انگریزی سے ہندی میں قلم برداشتہ ترجمہ کر سکتے ہو۔" (١٩٨٤ء، گرد راہ، ٥٩)
"چاند بی بی اور جھانسی کی رانی جیسے سیاسی قبیلے کی شمشیر بردار نمائندہ خاتون ہیں۔" (١٩٨٧ء، جنگ، کراچی، ٨ دسمبر، ٣)