برص کے معنی
برص کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَرَص }
تفصیلات
iاصلاً عربی زبان کا لفظ ہے اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت میں ہی بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٨٠ء میں سودا کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک مرض کا نام جس پر بدن پر سفید داغ پڑجاتے ہیں","پھل بہری","سفید کوڑھ","وہ سفید دھبے جو فسادِ خون سے جسم پر ہوجاتے ہیں","کچا کوڑھ","کوڑھ کی ایک قسم"]
برص بَرَص
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
برص کے معنی
|دھوپ میں رکھے ہوئے پانی سے غسل نہیں کرنا چاہیے کیونکہ اس سے برص پیدا ہوتا ہے۔" (١٩١١ء، سیرۃ النبی، ٤٤:١)
برص english meaning
leprosycrystalline
شاعری
- جو ہاتھ سے مس کرے یداللہ کی قبر
گر داغ برص ہو ید بیضا ہوجاے