برگد کے معنی
برگد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَر + گَد }
تفصیلات
iسنسکرت میں اصل لفظ |ورگ| کے ساتھ |ت| بطور لاحقہ لگنے سے |ورگت| بنتا ہے اس سے ماخوذ اردو زبان میں |برگد| مستعمل ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧٢ء میں اخبار "مفید عام" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بڑ کا درخت","بڑ کا درخت جسے ہندو متبرک مانتے ہیں"]
ورگ بَرْگَد
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : بَرْگَدوں[بَر + گَدوں (واؤ مجہول)]
برگد کے معنی
|چراگاہ میں برگد کے سایہ دار درخت کے نیچے دونوں میں کیسے اخلاق کی باتیں ہو رہی تھیں۔" (١٩٣٤ء، دودھ کی قیمت، ٤٥)
برگد کے جملے اور مرکبات
برگد کا دودھ, برگد کی جٹا
برگد english meaning
the Banyan or Indian fig treebanyan tree
شاعری
- پرانے وقت کے برگد کی یہ اداس جٹائیں
گریب و دور یہ گودھول کی امڈتی گھٹائیں - رنبور سیاہ خال اس کے
برگد کی جٹائیں بال اس کے - پرانے وقت کے برگد کی یہ اداس جٹائیں
قریب و دور یہ گودھول کی ابھرتی گھٹائیں