بید کے معنی

بید کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَید (ی لین) }

تفصیلات

iسنسکرت زبان کے اسم |ویدیا| سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٥٠٣ء کو "نوسرہار" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک درخت کا نام جو عموماً پہاڑوں میں پایا جاتا ہے۔ اس کی ٹہنیاں پتلی اور نازک ہوتی ہیں۔ اس کی ٹہنیوں کی چھال سے کرسیاں وغیرہ بنتے ہیں","ایک قسم کے درخت کا نام جسے ہندی میں بیت کہتے ہیں۔ اہل لغت نے اس کی سترہ قسمیں لکھی ہیں ان درختوں کی شاخوں میں ازحد خمیدگی اور لچک پائی جاتی ہے اور شاخیں بھی اکثر لمبی لمبی اور سیدھی ہوتی ہیں","بیت (پڑنا۔ لگانا ۔ لگنا۔ مارنا کے ساتھ)","پڑنا۔ لگانا۔ لگنا۔ مارنا کے ساتھ","جُدا ہونا","جمع بیداء","دیکھئے: وید","ہندی طبیب حکیم","ہندی طریق پر معائنہ کرنے والا"]

ویدیا بَید

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

بید کے معنی

١ - (ہندوستانی جڑی بوٹیوں اور ان کے مرکبات سے علاج کرنے والا) حکیم، طبیب، وید۔

 حکیم اور بید یکساں ہیں اگر تشخیص اچھی ہو ہمیں صحت سے مطلب ہے بنفشہ ہو کہ تلسئی ہو (١٩٢١ء، کلیات اکبر، ٢، ١١٦:٣)

بید کے مترادف

حکیم, طبیب, ڈاکٹر

بیت, بینت, جنگلات, حکیم, طبیب, مرنا, وَید, ڈاکٹر, کٹنا, کین

بید کے جملے اور مرکبات

بیدمجنوں

بید english meaning

man of the medical castephysician(dial.) same as(dial.) same as وید vaid N.M.*(same as) ved وید N.M (*)(same as) ویدvedN.M.*a case to a willowa crooked backa humpa medicala medical mana physiciana tatana very littlecanecane willowevery piemansmallto suffer from leprosywillow

شاعری

  • درخت بید مجنوں کاٹنا ہے دشت میں مجنوں
    ملا ہے کیا اسے آرا مرے چاک گریباں کا
  • بید مجنوں کو ہو جب دیکھتے اے اہل نظر
    کسی مجنوں کو بھی آشفتہ بردیکھتے ہو
  • جنوں کے فیض سے مانند بید مجنوں کے
    نمو کے بیچ کروں ہوں ترقئی معکوس
  • بید سا کانپتا تھا مرتے وقت
    میر کو رکھیو مجنوں کے تکیے
  • اگر بید آئے تو بن بید باف
    نہ آئے نظر دور تک راہ صاف
  • بابل بید بلایا رے پکڑ دکھائی مھاری بانہہ
    مورکھ بید مرم نئیں جانے کرک کلیجے مانہہ
  • گر درمیا نہ حایل ہوں نفس کے خواطر
    ہاں بید رنگ لا کے شمشیر سے جھڑپنا
  • رمال نجومی گھڑیالی ملا بمھن پنڈت عاقل
    کیا بید مہندس ابجد داں کیا عالم فاضل کیا جاہل
  • حکیم اور بید یکساں ہیں اگر تشخیص اچھی ہو
    ہمیں صحت سے مطلب ہے بنفشہ ہو کہ تلشی ہو
  • ملت میں تیرے عشق کے مل کر مسلماناں ہندو
    تو سب کتاباں سٹ دیے ہور ووکبھی پھڑتے نہ بید

محاورات

  • آئے آم جائے لبیدہ
  • آپ میاں صوبیدار گھر میں بیوی جھونکے بھاڑ
  • آنتا تیتا دانتا نون پیٹ بھرن کو تین ہی کون آنکھیں پانی کانے تیل۔ کہے گھاگ بیداﺋﮯ کھیل
  • ات بھی بھلا ہے بیھ جت کر کیبھ گیان۔ ملا پنڈت بیٹھ کر بانچے بید قرآن
  • الٰہی بخت تو بیدار بادا۔ ترا دولت ہمیشہ یار بادا۔ گل اقبال تو داﺋم شگفتہ۔ بچشم دشمنانت خار بادا
  • الٹ بید پڑھانا
  • اندھا راجہ بیداد (چوپٹ) نگری
  • ایک اوڑ چار ‌بید ایک اور چترائی
  • بارہ برس (کے) کو بید کیا اور اٹھارہ برس (کے) کو قید کیا
  • باہر میاں صوبیدار گھر میں بیوی جھوکے بھاڑ

Related Words of "بید":