بین کے معنی

بین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَین (ی لین) }

تفصیلات

iہندی زبان میں یہ لفظ ہوبہو استعمال ہوتا ہے جبکہ سنسکرت میں |وانی| استعمال ہوتا ہے۔ ہو سکتا ہے ہندی پر کچھ اثرات سنسکرت کے ہوں لیکن اردو میں یہ ہندی زبان سے داخل ہوا اور ١٦١١ء کو "کلیات قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک قسم کا باجہ جس کے دونوں طرف تونبے ہوتے ہیں اور سات تاریں ہوتی ہیں","بیگ پائیپز","حرف جار","درمیانی فاصلہ","رونا پیٹنا","گریہ وزاری","مردے کی خوبیاں بیان کرکے رونا","مرکبات میں استعمال ہوتا ہے","وہ باجہ جو سانپوں والے سانپوں کو لُبھانے کے لئے بجاتے ہیں","کرنا ہونا کے ساتھ"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : بَیناں[بَے (ی لین) + ناں]
  • جمع غیر ندائی : بَینوں[بَے (ی لین) + نوں (و مجہول)]

بین کے معنی

١ - بیان، بات، بول۔

 مل کے جنگل میں سب اک ساتھ یہ جب گاتی تھیں بین ہوتے تھے قیامت کے غضب ڈھاتی تھیں (١٩٤٥ء، کمار سبھو، ١٠٤)

٢ - وہ درد ناک فقرے جو کسی مردے کے غم میں (اس کے اوصاف بیان کرتے ہوئے) یا کسی اور مصیبت میں روتے وقت عورتوں کی زبان سے نکلتے ہیں، نوحہ۔

"ان بچوں کی گریہ و زاری اور مامتا کی ماریوں کے بین . نے تمام روئے زمین پر تہلکہ مچا دیا۔ (١٩١٢ء، شہید مغرب، ٢٣)

بین english meaning

soundwordspeechsaying; weepinglamenting (for the dead); lamentationwailing(usu. PL.) wailing (over the dead) ; lamentationa baublea gewgawa jestera toyamongapparentbetweenclear ; lucidcogent (reason)dried gourd flutedrollevidentflirtationfunhumorousjocularityjocundityobviousobvious ; evidentoil-cakeplay someplaythingsnake charmer|s flutesportiveto giggle heartilyto rattle togethertusked

شاعری

  • حسنِ بے پروا کو خود بین و خود آرا کردیا
    کیا کیا میں نے کہ اظہارِ تمنّا کردیا
  • بین السطور ہے کہ یہ صبح نشور ہے
    گویا صریر کلک بھی آواز صور ہے
  • تونبہ کر دست دعا کا پڑی پھرتی ہوں حزیں
    پیرہن گیروا رکھے ہوئے کاندھے پر بین
  • حسن بے پروا کو خود بین و خود آرا کر دیا
    کیا کیا میں نے کہ اظہار تمنا کر دیا
  • و اللہ نہ خوردہ بین نہ خود ہیں ہوں میں
    موہوم سا یہ نقطہ ہے ان کا دہاں نہیں
  • وہ بال بکھرا کے ایک رخ پر جو اپنی محفل میں جلوہ گرہیں
    نظر یہ آنا ہے مہر گردوں نہاں ہے بین سحاب گویا
  • دکھلائیں روز ھشر کو بین السطور سے
    اپنے سیاہ ناملے کی طولا نیوں میں ہم
  • میں اس کو حال جدائی جو خط میں لکھتا ہوں
    کمال فاصلہ بین السطور ہوتا ہے
  • تیرے نغمے پہ ترا چاہنے والا کھیلے
    جس طرح بین کی آواز پہ کالا کھیلے
  • اتحاد باطنی کی ہے یہی بین دلیل
    متحد ہیں مصطفیٰ و مرتضیٰ کے بینات

محاورات

  • آپ کا نوکر ہوں بینگنوں کا نوکر نہیں
  • آندھی کے آگے بینا کی بتاس
  • اچھے گھر بیانا (- بیعانہ / بینا) دیا (ہے)
  • اسپ تازی شدہ مجروح بہ زیر پالان۔ طوق زریں ہمہ در گردن خرمے بینم
  • انکر بیندور دیکھ اپن کپاڑ پھوڑے
  • اینڈی بینڈی پڑجانا
  • اینڈی بینڈی پڑنا
  • اینڈی بینڈی سنانا
  • ایک بینی اور دو گوش سے
  • بوڑھا بینا اور بیر چنے

Related Words of "بین":