تال کے معنی

تال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تال }

تفصیلات

iسنسکرت سے اردو زبان میں داخل ہوا۔ اصل تلفظ |تالّ| ہے۔ اردو میں بطور |تال| ہی مستعمل ہے۔ ١٦٧٢ء کو "کلیات عادل شاہ ثانی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک دوزخ","ایک قوم","پہلوانوں کا ہاتھ بازو پر مارنا","تاڑ کا درخت","خم ٹھونکنا","درگاجی کا تخت","دیکھئے: تال","عینک کا شیشہ","گانے بجانے کا وزن","منجیرے کی جوڑی"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

تال کے معنی

١ - تالاب، جھیل، ساگر۔

 برفاب کا تھا اک تال یہاں یا چاندی کا تھا تھال یہاں الماس جڑا تھا زمرد میں یہ تال نہ تھا کہساروں میں (١٩٣٧ء، نغمہ فردوس، ٢، ٢١:١)

تال کے مترادف

حوض, طبلہ

ایقاع, برکہ, تال, تالاب, تالی, تَلّ, جوض, جوڑی, جوہڑ, جھیل, چشمہ, حوض, سر, شیشہ, عدسہ, لے, وزن

تال کے جملے اور مرکبات

تال بم[2], تال بند[6]

تال english meaning

pondpooltanklake(Plural) of منقبتa pair of cymbalsa pondabilitiesabolishingan enemyan opponentbeating timeclapping the hands togetherexultingmusical measuremusical time or measureof an open, cheerful countenancepraisesrejoicingrhythmic beat (of hands)virtues

شاعری

  • اپنے لہو کی تال پہ خواہش کے مور کو،
    اے دشتِ احتیاط! کبھی ناچنے تو دے
  • بن خامشی ولی نہ ملے گوہر مراد
    حیرت کے باج اور ہے سب قیل و تال محض
  • ناچ اور راگ کے کھڑاکے ہیں
    گھنگرو اور تال کے جھنا کے ہیں
  • جھنگڑ جھنگڑ پڑی نوبت خسوشی کی بجتی ہے
    خوشی سے تھر کے ہے ہاتوں میں جھانج دے دے تال
  • پر رعایت اصول کی رکھنا
    زیر میں بم میں تال میں سم میں
  • نہ پکھا وج سے نہ طبلے سےنہ ڈھولک سے ہیں بند
    لاکھ بول آڑے بنا دیتی ہے اک تال کی گت
  • بے تال ہوئے شیخ جو ٹک وجد میں آکر
    سرگوشیوں میں مد اصولی کا بیاں ہے
  • ہوئی ہے تال عالم میں تمہاری چال سوں اکثر
    لٹک چلنا تمن جیسا کسے منگل نہیں دیکھیا
  • دکھا آشوب کا از بس لکد کوب
    گیا ہے تال غمگیں تال میں ڈوب
  • غل شور ہوے خوشحالی کے اور ناچنے گانے کے کھٹکے
    مرد نگیں‘ تال بجے‘ کچھ کھنک کھنک کچھ دھنک دھنک

محاورات

  • آسمان سے پاتال تک جانا
  • آم (کھاﺋﮯ) پال کا خربوزہ (کھاﺋﮯ) ڈال کا (پانی پئے تال کا)
  • آم کھائیے پال کے خربوزے کھائیے ڈال کے پانی پئے تال کے
  • ارہر کی ٹٹی گجراتی تالا
  • ارہر کی ٹٹیا اور گجراتی تال
  • اس کی جڑ پاتال (پتال) میں ہے
  • اس کی جڑ پاتال گئی ہے
  • اوسر چوکی ڈومنی گائے تال بیتال
  • اوسر چوکی ڈومنی گائے تال بے تال
  • اکاس باندھیں پتال باندھیں گھر کی ٹٹ کھلی

Related Words of "تال":