تام کے معنی

تام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تام }

تفصیلات

iعربی زبان سے ثلاثی مجرد کے باب از مضاعف سے اسم فاعل ہے۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ملتا ہے۔ ١٦٩٧ء کو احمد کی |بیاض قدیم" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(ہ) تانبا","بے چینی","پورا (تَمَ۔ مکمل ہونا)"]

تمم تام

اسم

صفت ذاتی

تام کے معنی

١ - پورا، کامل، تمام، کل۔

 گو قلت عمل ہے ایمان بے خلل ہے ناقص ہوں میں مگر ہے مقصود تام میرا (١٩٣٢ء، بے نظیر، کلام بے نظیر، ٢)

٢ - [ منطق ] حد (تعریف) کی ایک قسم۔

|قول شارح کے لیے ضرور ہے کہ وہ حد تام یا حد ناقص یا رسم تام یا رسم ناقص ان چار قسموں میں سے ایک قسم کا ہو۔" (١٨٧١ء، مبادی الحکمۃ)

تام کے مترادف

ڈولا

پورا, تاریکی, تمام, سمپورن, شام, گھبراہٹ, مکمل, کامل, کُل

تام کے جملے اور مرکبات

تام جھام, تام الضبط, تام الخلقت, تام بٹ[2]

تام english meaning

a kind of cymbala musical instrument consisting of two small brass cups tied together with a stringassiduouscompleteeagerentire ; whole [A ~ تمام]fullfull ; completemiddleperfectzealous

شاعری

  • کس نے یہ تختی پڑھانی کھٹکھٹی کرتے ہو جب
    نام لکھتے ہو ہمارا پاے تام عام خاص
  • اوس کے سوا جو شوریٰ کا مصنوعی ہے امام
    تسبیح کے امام سے تشبیہ تام ہے
  • آشفتگی میں کس کو ہے صفدر امید صبح
    شام شب فراق ہے تشبیہ تام زلف
  • ناقص کہیں جو طالب تشبیہہ تام ہیں
    یہ سب اُسی کے غاشیہ داروں کے نام ہیں
  • جیسے ہوتی ہے کتاب اک ورق بن ناقص
    نسبت تام اسی طور ہے جز سے کل کو

محاورات

  • اختتام پر آنا / پہنچنا
  • اختتام پر آنا یا پہنچنا
  • اختتام کرنا
  • اختتام کو پہنچانا
  • اختتام کو پہنچنا
  • تام جھام لگے
  • تامرد سخن نگفتہ باشد۔ عیب و ہنرش نہفتہ باشد
  • تامل پذیر ہونا
  • تامل کرنا
  • تامڑا نکل آنا

Related Words of "تام":