تحریص کے معنی

تحریص کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَح + رِیص }

تفصیلات

iعربی زبان سے اسم مشتق ہے ثلاثی مزیدفیہ کے باب تفعیل سے مصدر ہے اور اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٨٢ء جو "طلسم ہوشربا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بہت خواہش کرنا","حرص دلانا","لالچ دینا","ورغلانا (کرنا کے ساتھ)"]

حرص تَحْرِیص

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

تحریص کے معنی

١ - حرص دلانے کا عمل، ترغیب، لالچ۔

"کڑکیت ترغیب و تحریص بہررزم دلاتے وارد ہوئے۔" (١٨٨٢ء، طلسم ہوشربا، ٢٥٥:١)

٢ - اغواء، ورغلانا۔

 خواہش دنیا نہ تھی جب تک بہت آزاد تھے نفس نے تحریص کی جس سے پھنسے ہم دام میں (١٨٩٢ء، شعور (نوراللغات))

تحریص english meaning

making greedy; in flaminginciting; instigationstimulation[A ~ حرص]alluremententicementinstigationpestle and mortartemptation

Related Words of "تحریص":