ترکیبی کے معنی
ترکیبی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَر + کی + بی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |ترکیب| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ نسبت ملانے سے |ترکیبی| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٥٨ء میں "حدائق الانظار" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اہم جُزو","بنا ہوا","حصّے ترتیب دینا","ملا ہوا"]
رکب تَرْکِیب تَرْکِیبی
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
ترکیبی کے معنی
"خیر کے متعلق تمام فیصلے ترکیبی . ہوتے ہیں نہ کہ تحلیلی۔" (١٩٦٣ء، اصول اخلاقیات، ٤٠)
"اگر ان کے ترکیبی . عمل میں اشتراک نہ ہو تو یہ قسمیں ہمارے مقصد کیلءے بے سود ہو جاتی ہیں۔" (١٩٧٩ء، توضیحی لسانیات، ١٢٢)
"وہ دونوں باغ جو میں نے دیکھے ترکیبی تھے یا اصلی۔" (١٨٥٨ء، حدائق الانظار، ٢٦)
"ترکیبی قوس قزح بھی معمولی گلاب پاش سے بن سکتی ہے۔" (١٨٣٩ء، ستہ شمسیہ، ١٠٤:٥)
ترکیبی english meaning
artificialcomposedcompoundedfalse friendmixed