تسمیع کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tasmee‘ meanings and details

تسمیع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَس + مِیع }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٩١ء میں "کنز الآخرۃ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بدنام کرنا","راز ظاہر کرنا","مشہور کرنا","کسی کو دوسرے کی بات سنوانا"]

سمع سِماع تَسْمِیع

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

تسمیع کے معنی

١ - [ لفظا ] سننا، سنانا، (فقہ) نماز میں رکوع سے کھڑے ہوتے وقت، سمع اللہ لمن حمدہ کہنا۔

 کہکے پھر تسمیع سر اپنا اٹھا بعدہ تحمید بڑھ ہو کر کھڑا ("١٨٩١ء، کنز الآخرۃ، ٥٦")

تسمیع or tasmee‘ english Translation

to go and come backto have gone and returned

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!