متشع کے معنی
متشع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُت + تَشِع }
تفصیلات
١ - پراگندہ ہونے والا، اِدھر اُدھر نکلنے والا، پراگندہ، منتشر۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
متشع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُت + تَشِع }
١ - پراگندہ ہونے والا، اِدھر اُدھر نکلنے والا، پراگندہ، منتشر۔
[""]
صفت ذاتی
"امام رازی نے آیات متشابہات کے ورود (نزول) کے متعلق سب سے قوی وجہ . بیان کی ہے۔" (الکلام، ١٩٠٦ء، ١٠٦:٢)
"متشاعروں کے ہاں تازگی اور سچائی مفقود ہوئی ہے۔" (١٩٩٧ء، قومی زبان، کراچی، جولائی، ٣٦)
"اس کائنات میں دو ایسی جدا جدا اور ممتاز اکائیاں ڈھونڈنی ممکن نہ ہونگی جن میں سے ہر ایک دوسری سے بالکل ممتاز اور متشخص وجود رکھتی ہو۔" (١٩٧٠ء، منطق، فلسفہ اور سائنس، ٢١٠)
"جو شخص بلا پر صبر کرتا ہے وہ اپنے دشمن کی لذت کو متغص کر دیتا ہے اور جو اوس کا شامت و متشفی ہوتا ہے اور. اپنے دل کو تسلی و تشفی دیتا ہے اوس کی لذت و مزے کو بگاڑ دیتا ہے کیونکہ دشمن تو یہی چاہتا ہے کہ یہ کسی بلا میں مبتلا ہو۔" (١٨٨٨ء، تشنیف الاسماع، ٩٦)
"وفور جذبات سے میرا سینہ متشنج ہوگیا۔" (١٩٨٢ء، اردو افسانہ اور افسانہ نگار، ٣٢٨)